آج کی آیت پر خیالات
حالانکہ ہم خدا کے پاک فرزند ہیں، تو ہمیں اس بات سے بھی باخبر ہونا چاہیے کہ ہماری دنیا میں کس چیز کا وقت ہے۔ بُرائی ابھی بھی بہت سے لوگوں کے دلوں پر راج کر رہی ہے۔ خدا چاہتا ہے کہ "وقت سے نجات ملے" ہر اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسروں کی زندگیوں کو رحمت کے لیے چُھوئیں تاکہ بُرائی کا مقابلہ کیا جا سکے اور اس پر قابو پا یا جائے۔
میری دعا
اے خدا، مجھے عقل مند بنا، تاکہ میں اپنے وقت اور اثر و رسوخ کو بہترین طور سے استعمال کر سکوں۔ میری آنکھوں کو کھول تاکہ اِبلیسی چالوں کو جانچ سکوں جومیرے راستہ میں آتی ہے۔ مُجھے حوصلہ دے تاکہ میں بے باکی سے کھٹرا رہوں اور وہ طریقہ اختیار کروں جو کہ دوسروں کی ضرورت کے مطابق ہو۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔