آج کی آیت پر خیالات

بہت سی مادی چیزیں جو ہماری پاس ہیں وہ عارضی ہیں۔ اُن کی افادیت مہینوں تک یا کچھ سالوں تک رہتی ہے۔ حتیٰ کہ ہماری زندگیاں،اور اُن کی زندگیاں جن سے ہم پیار کرتے ہیں، مختصر ہیں۔ لیکن خُدا کا جلال، اُس کی ظاہر کی جانے والی خوبی ("قدوس،قدوس،قدوس خُداوند خُدا قادرِ مطلق!")، اور پاکیزگی کےلیے ہماری طلب ہمیشہ کے لیے ہے۔ چنانچہ جیسا کہ ہماری زندگیاں بن گئی ہیں، آئیں ایک محفوظ بنیاد قائم کریں—خُدا کی مرضی اور عہد اُس کی پاکیزگی کو بانٹنا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

So many of the material things we pursue are temporary. Their usefulness lasts only months, or at most, only a few short years. Even our lives, and the lives of those we love, are short. The defining quality of God's character, holiness,* is forever — "for endless days." So as we build our lives, let's construct them on a secure foundation, the will of God and a commitment to share in his holiness by living to honor him.



* As the seraphim in Isaiah's vision cried out, "Holy, holy, holy is the Lord God Almighty...!" (Isaiah 6:1-4).

میری دعا

پاک خُدا، میں تیرا شُکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے مجھے پاک بنایا اور اپنے فضل سے میرے گناہ معاف کیے۔ مجھے رُوح الُقُدس سے معمور کر اور میری زندگی میں مجھے رُوحانی پھل عطا فرما تاکہ تیرا فضل اور تیرا جلال ظاہر ہو۔ مجھے تیری مرضی کی بھوک کو جاننے اور تیری سچائی کی تلاش اور سمجھنے کی قوت اور اِس کو میری زندگی میں لاگو کرنے میں مدد دے۔ میں اپنی زندگی مرکز اور مقصد کے طور پر تیرے ساتھ بنانا چاہتا ہوں۔ یسُوع کے قیمتی نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy God, thank you for making me holy and forgiving my sin by your grace (Romans 5:6-11; Colossians 1:22-23). Please fill me with your Spirit and bring forth the Spirit's fruit in my life so that I reflect your grace and holy character. Please give me a hunger to know your will as I seek your truth and apply it to my life. I want to build my life with you at its center, with your holiness as my goal. In Jesus' precious name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور 93 آیت 5

اظہارِ خیال