آج کی آیت پر خیالات
ہم مسِیح کے کلام کے وسیلہ سے اُن پر کیسے فتح حاصل کر سکتے ہیں جو کہ ہمارے مخالف ہیں؟ جبکہ ہمیں بائبل کی سچائی کی مہارت رکھنے والے دفاع کرنے والوں اور شارح کی ضرورت ہے ہم میں سے بہت سے دوسروں پر اچھی زندگی جی کر اور اُن کے ساتھ اچھا سلوک کرکے ایسے فتح حاصل کر سکتے ہیں۔ قطع نظر کہ ہم پر کتنی تنقید اور کتنی بدسلوکی ہو، ہمارے اعمال ضرور مسِیح جیسے ہونے چاہیئے۔ تھوڑا سا کرنے کا مطلب یہ ہے کہ دوسروں کو یہ موقع فراہم کرنا کہ وہ مسِیح کو عملی طور پر دیکھ پائیں۔
Thoughts on Today's Verse...
How do we win the hearts of those hostile to us and our faith? How do we influence them to follow Jesus? While we need skilled defenders and expositors of biblical truth among believers today, most of us will win others to Jesus by how we live daily and how we treat them personally. No matter how much criticism and harsh treatment we may receive, our deeds must remain Christ-like. To do less is to rob others of a chance to see the living Christ in action through us.
میری دعا
پاک اور راستباز باپ، براہِ کرم مجھے معاف کر دے کہ میں دوسروں پر اپنے اثر سے بے خبر ہوں، خاص کر وہ جو مسِیح کو نہیں جانتے۔ براہِ کرم مجھے رُوح سے معمور فرما اور مجھے قوت بخش تاکہ میں تنقید اور جانچ پڑتال میں کھڑا رہ پاؤں جو کہ بعض اوقات میرے راستہ میں آئیں۔ میری زندگی میں میری مدد کر کہ میری زندگی کا دوسروں پر اثر ہو تاکہ وہ لوگ وہ سچائی دیکھ پائیں جس پر میں ایمان رکھتا ہوں اور اُس اُمید پر جس میں میَں جیتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔
My Prayer...
Holy and righteous Father, please forgive me for not being more aware of my influence on others, especially those around me who do not know Christ. Please fill me with your Spirit and strengthen me so I will stand up under the criticism and scrutiny that sometimes comes my way. And, Father, I want to do this with gentleness and respect toward those who are unfair to me (1 Peter 3:13-16). Please use my life to impact others as they see what I believe and why I have hope through the way I live. In Jesus' name. Amen.