آج کی آیت پر خیالات
"میں ایمان رکھتا ہوں، اُس لڑکے کے باپ نے جس کو لززہ کی بیماری تھی یسُوع سے کہا "میَں اِعتِقاد رکھتا ہُوں۔ تُو میری بے اِعتِقادی کا عِلاج کر!" (مرقس 9 باب 24 آیت)۔ یہ لازم طور پر کسی وقت ہماری بھی دُعا ہونی چاہیئے۔ اگر ہم عِبرانیوں 11 باب میں ایمان کے سورماؤں کی جانب نظر کریں، ہم جانیں گے کہ یہ اُن کی بھی دُعا رہی ہوگی۔ اُن کا ایمان ہر وقت کامِل تھا۔ اُن کا بھروسہ ہر وقت پُختہ نہیں تھا۔ لیکن، وہ اِس پر قائم رہے؛ انہوں نے اعتقاد رکھا اور مسلسل یقین دہانی کے ساتھ عمل کِیا کہ کِسی بھی طرح،کِسی بھی ذریعہ سے، خُدا نے عمل کِیا اور عطا کِیا۔ آئیں ہم بھی اُس قسم کے اِعتِقاد کے ساتھ اِس پر قائم رہیں۔
Thoughts on Today's Verse...
"I believe, but help my unbelief!" That's what the father of the boy with convulsions said to Jesus (Mark 9:24). This probably is your prayer at times, too! As we look at the great heroes of faith in Hebrews 11:2-40 — which follows our verse — we know this must have also been their prayer. Their faith wasn't always perfect. Their trust wasn't always mature. But they stayed at it; they believed and acted with a relentless assurance that somehow, someway, God would act and deliver based on his faithfulness and their faith. Let's "hold unswervingly" to our certainty in our God's faithfulness as we look to the Savior and pray, "I believe, but help my unbelief."
میری دعا
پیارے خُدا،" میَں اِعتِقاد رکھتا ہُوں۔ تُو میری بے اِعتِقادی کا عِلاج کر۔" براہِ کرم میرے ایمان کو پُختہ کر اور قوت عطافرما تاکہ میری زندگی تیرے فضل اور حضوری کے لیے ایک وفادار اور مسلسل گواہی ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔
My Prayer...
Dear God, "I believe, but help my unbelief." Please mature and empower my faith so my life will be a steadfast and consistent testimony to your presence and grace. In Jesus' name, I pray. Amen.