آج کی آیت پر خیالات
فرمانبرداری کی ترتیب ہمیشہ ایک ہی رہتی ہے: خُدا اپنے آپ کا انکشاف کرتا ہے، وہ ہمیں برکت دیتا ہے، اور پھر خُدا ہمیں جواب کےلیے کہتا ہے۔ دُوسرے الفاظ میں، خُدا ہمیں پہلے برکت دیتا ہے اور پھر ہمیں فرمانبرداری کےلیے کہتا ہے۔ خُدا تمام تر اختیار رکھتا اور نہایت اعلیٰ ہے۔ وہ صرف ہماری فرمانبرداری اِس لیے مانگتا ہے کہ جو کچھ وہ ہے، لیکن وہ نہیں ہے۔ اُس نے کلام کے ذریعہ، فطرت کے ذریعہ،نجات کےاپنے کاموں کے ذریعہ سے اپنے آپ کا انکشاف کیا۔ وہ چاہتا ہے کہ ہم اُسے جانیں اور اُس کو جواب دیں۔ ہماری فرمانبردای ہو سکتا ہے کہ مشکل ہو۔ فرمانبرداری کےلیے ہماری پُکار بعض اوقات ہو سکتا ہے کہ ہمارے سمجھنے کےلیے مشکل ہو۔ تاہم، ہم جانتے ہیں کہ یہ خُدا کی طرف سے آتا ہے، جس نے ہمیں چھُڑانے کےلیے بہت بڑی قیمت ادا کی ہے اور جس نے پہلے ہی اپنے آپ کو وفادار ثابت کر دیا ہے۔
میری دعا
پاک اور قادرِ مطلق خُدا، تُو تمام جلال اور عزت کےلائق ہے۔ میں یہ اقرار کرتا ہوں کہ تیری وہ طلب کہ میں پاک بننا چاہیئے، وہ کہ میں تیری فرمانبرداری کرنی چاہیئے، اور وہ کہ میں تیری مرضی کی تلاش کرنی چاہیئےاِس کی تمام تر بنیاد تیری اِس خواہش پر ہے کہ تُو مجھے پیار کرتا اور برکت دیتا ہے۔ میں غیر تقسیم شُدہ دل کے ساتھ تیری خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ میں فرمانبرداری شفقت اور شادمانی کے ساتھ تجھے ہو جیسا کہ تیری برکات میرے ساتھ بانٹی جا رہی ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔