آج کی آیت پر خیالات
ہاں، ہم اپنی حکومت کے بارے کچھ چیزیں پسند نہیں کرتے۔ لیکن خُدا نے ہم میں سے کچھ لوگوں کو یہ برکت دی ہے تو جہاں ہم رہتے ہیں وہاں اعلیٰ اختیار والے اُن کی حفاظت کرتے ہیں۔ لیکن ہم اُس وقت میں جی رہے ہیں جہاں مسیحی دور میں لوگوں کو بہت تنگ کیا جائے گا۔ چنانچہ جیسا کہ ہم اپنے راہنماؤں کے لیے دعا کرتے ہیں اور آزادی کے لیے خُدا کا شکر ادا کرتے ہیں، تو آئیں پوری دنیا میں موجود اُن کلیسیاؤں کو نہ بھولیں جو تنگی میں ہیں۔
Thoughts on Today's Verse...
Yes, there are things we don't like about our government. But God has truly blessed most of us so we can enjoy the protection of the authorities where we live. But we also live in the time of some of the greatest persecution ever known in the Christian era. So as we pray for our leaders and thank God for our freedoms, let's not forget the persecuted church all over the world.
میری دعا
اے عظیم چھڑانے والے، خروج کے خُدا، جیسا کہ تُو نے ماضی میں اپنی طاقت اور نجات کا اظہار کیا ہے، میں دعا کرتا ہوں کہ تُو آج عمل کر اور ہر ایک ایمان دار کو برکت دے جو کہ تیری خاطر تنگی برداشت کر رہا ہے۔ آج کے دن اُن کو نرمی، شفا اور حفاظت عطا فرما۔ یسُوع کے قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
O Great Deliverer, God of the Exodus, as you have shown your power and deliverance in the past, we ask that you act today and bless every believer who is persecuted for your sake. Please bless them with tenderness, healing, and protection on this day. In the powerful name of Jesus we ask it. Amen.