آج کی آیت پر خیالات
یسوع کی قیامت تو صرف آغاز تھا! اُس کی اِس قیامت کا یہ مطلب تھا کہ ہم جو اُس پر ایمان رکھتے ہیں، جو اُس خدا پر ایمان رکھتے ہیں جس نے یسوع کو مُردوں میں سے جـلایا، جو اُس کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں وہ اُس اپر اعتماد کر سکتے ہیں، چاہے وہ اُس کے آنے کے وقت مر گئے ہوں یا کہ زندہ ہوں، وہ سب بھی اس کی موت پر فتح کا جشن منائیں گے۔
Thoughts on Today's Verse...
Jesus' resurrection was just the beginning! His resurrection means that those of us who have faith in him, who trust in the Father that raised him from the dead, can have confidence that those who belong to him, whether they are living or dead when he comes, will also share in his victory over death.
میری دعا
آسمانوں میں بسنے والے عظم باپ، مجھے یسوع میں موت اور گناہ پر فتح دینے کے لیے شکریہ۔ میں جانتا ہوں کہ جیسے تُو نے اُس کو مُردوں میں سے جـلایا، ویسے ہی تُو مجھے بھی زندہ کرے گا جب یسوع آئے گا۔ مہربانی فرما کر اس قیامت کی قوت مجھ میں استعمال کر تاکہ میں آج اور بھی فتح یابی سے جی سکوں، یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Loving Father in heaven, thank you for giving me the victory over sin and death in Jesus. I know that just as you raised him from the dead, you will also raise me up at the great day of Jesus' return. Please use that resurrection power in me to help me live more victoriously today. In Jesus' name I pray. Amen.