آج کی آیت پر خیالات

خُدا چاہتا ہے کہ ہمارا اُس کی مرضی پر چلنا صوابدیدی، اضطرابی، یا مشکل نہیں ہے۔ وہ عمومی طور پر چاہتا ہے کہ ہم اُس کے کردار کی عکاسی کریں، اُس کی برکات کی تلاش کریں، اور اُس کی قوت کو حاصِل کریں۔ آئیں فرمانبرداری پر محض ایسے غور کریں کہ ہم اِسے لازم طور پر کریں، بلکہ اِسے برکت کے طور پر دیکھیں جسے ہمیں دریافت کرنا ہے۔ خُدا نے ہمیں ماننے کےلیے احکام دیئے ہیں، ہماری راہنمائی کے لیے آئین، اور راستبازی کی طلب عطا کی ہے تاکہ ہم اُس کی برکت میں راحت، اُس کی قوت میں زندگی، اور نئی سرحدوں کی تلاش کریں جہاں وہ ہماری راہنمائی کرنا چاہتا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

God's desire that we obey his will is not arbitrary, impulsive, or demanding. Our Father wants us to reflect his character, rest his blessings, and receive his strength so he can restore our freedom. Let's not look at obedience merely as something we must do, but as a life of blessing that we get to discover. God gives us his commands to obey so that we can find the new frontiers of grace, where he longs to lead us.

میری دعا

خُداوند اور باپ،اپنی مرضی کو عیاں کرنے اور مُجھے اِس کی فرمانبرداری کے لیے بُلانے کےلیے تیرا شُکرہو۔ میں جانتا ہوں کہ تُو اپنی برکات میری ساتھ بانٹنا چاہتا ہے اور مُجھے اپنی ابدی حضوری میں لانا چاہتا ہے۔ یسُوع کے نام میں تیرا شُکر ادا کرتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Lord and Father, thank you for revealing your will and calling me to obey it. I know your desire is to share your blessings with me and bring me into your eternal presence. In Jesus' name I thank you. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اِستثنا 11 باب 8 آیت

اظہارِ خیال