آج کی آیت پر خیالات
خدا کی عزت و احترام سب سے پہلے آتا ہے۔ ہم اُس کو آخری، گزشتہ یا بچا ہوا نہیں دیتے ہیں۔ اُس نے ہمیں اپنا بہترین، سب سے خاص، اور سب سے زیادہ کامل تحفہ—اپنا بیٹا یسوع دیا ہے۔ خُدا کو اِس شاندار تحفے کے لیے شکریہ! ہم کیسے اُس کو اپنے بہترین، اپنے پہلا، اور اپنے خاص ترین سے کم کیسے دے سکتے ہیں؟
Thoughts on Today's Verse...
Honoring God comes first in everything. We don't give him the last, the least, or the leftovers. He gave us his best, most precious, and most perfect of gifts — his Son Jesus. Thanks be to God for his indescribable gift! How could we give him anything less than our best, our first, and our most precious?
میری دعا
رحیم اور محبت کرنے والے باپ، اُس کامل تحفے کے لیے شُکریہ جو تُو نے مجھ پر نِچھاور کیا ہے۔ مہربانی سے میرے دل کو قبول کر جو میں خوشی سے آزادانہ تجھے دیتا ہوں۔ اِس کو نرم کر اور اس کو رحیم بنا اور اس کو اپنی طرح فیاض بنا۔ میں تجھ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں تجھے اور تیرے کام کو اپنا پہلا اور بہترین حصہ دوں گا۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Gracious God and loving Father, thank you for every good and perfect gift you have lavished upon me. Please accept the offering of my heart which I freely give to you. Soften it and make it gracious and generous like you. I commit to give you and your work in the world, my first and best. In Jesus' name I pray. Amen.