آج کی آیت پر خیالات
برکت کا کیا شاندار وقت ہے! ہم خُدا کو شخصی طور پر جانیں گے۔ لیکن نہ صِرف ہم، ایمانداروں کی وسیع جماعت خُوشی کا گیت گائیں گے کیونکہ وہ خُدا کو جانتے ہیں۔ آئیں اُس دن کا اندازہ لگائیں اور خُدا کو حاصل کرنے کےلیے اپنے دِلوں کو یکجا کریں۔ آئیں خُدا کے بارے محض حقائق پر مبنی عِلم پر ہی سکونت نہ کریں، بلکہ آئیں اُس کے کام ، اُس کے کردارمیں شامل ہو کر، اور اپنی زندگیوں میں اُس کی حضوری کی تلاش کر کے اُس کو حقیقی طور پر جانیں۔
Thoughts on Today's Verse...
What a glorious time of blessing! We will know God personally. But not just us, the vast chorus of the faithful will sing a song of joy because they know God. Let's anticipate that day and join our hearts together in pursuit of God. Let's not settle for merely a factual knowledge about God, but let's come to really know him by sharing in his work, by sharing in his character, and seeking his presence in our lives.
میری دعا
پیارے باپ، آج براہِ کرم میرے نزدیک ہو۔ میں تیری حضوری سے باخبر ہونا چاہتاہوں قطع نظر کہ آج کیا ہونے والا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ تُو میرا ابدی چرواہا بنے جو کہ اپنی بھیڑ پر نگاہ رکھتا ہے اور وہ جس کو میں اپنے نجات دہندہ، رہائی بخشنے والے، اور دوست کے طور پر جانتا ہُوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔
My Prayer...
Dear Father, please be near to me today. I need to be aware of your presence no matter what today brings. I want you to be my eternal Shepherd who watches out over his sheep and the one whom I know as my Redeemer, Savior, and Friend. In Jesus' name I pray. Amen.