آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات وہ جن کے پاس برکات کے لیے عظیم تر موقع ہوتا ہے اُنہیں ٹھکرا دیتی ہے اور وہ اپنے معاشرے اور وراثت کی عادات کی وجہ سے گُناہ میں گِر جاتے ہیں۔ خُدا، اور اُس کی مرضی کو رَد کرنے کے نتائج، بہُت بڑے ہیں۔ ہماری پچھلے دَس سالہ دین داری میں، ہم نے شاندار مستقبل کی طرف دیکھا جو یسُوع کے ساتھ ہمارے چال چلن میں آنے والا تھا۔ بدقسمتی سے، کُچھ لوگ ایسے تھے جو فضل کی ریل کے تختے پر سوار نہیں ہوئے۔ اُنہوں نے خُدا کی پیروی نہیں کی اور جنہوں نے ایسا کِیا اُن کو حقیر جانا۔ اُن کی تنقید کے سامنے، آئیں اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم حقیقی طور پر خُدا کی بُلاہٹ کے وفادار ہیں، نہ صِرف الفاظ میں بلکہ اعمال میں بھی۔

Thoughts on Today's Verse...

Sometimes those with the greatest opportunity for blessings spurn them and fall back into the sinful habits of their heritage and culture. The consequences of this rejection of God, and his will, are enormous. For the last ten days in our devotionals, we've looked at the glorious future that lies ahead for us in our walk with Christ. Unfortunately, there are some who never climb on board the train of grace. They don't follow God and disdain those who do. In the face of their criticism, let's make sure we are truly faithful to God's calling, not just in word, but also in deed.

میری دعا

پیارے آسمانی باپ،میں تیرے ساتھ رہنا چاہتا ہوں۔ لیکن، پیارے باپ، مُجھے وفادار ہونے کے عہد کو پُورا کرنے میں مُشکلات کا سامنا ہے۔ میں اُن کی مانِند بُری اور گُناہ والی عادات میں گِرنا نہیں چاہتا جو مُجھ سے پہلے گُزر چکے ہیں اور جنہوں نے تیرے خلاف بغاوت کی۔ براہِ کرم میرے ایمان کو اُن کی مانِند بننے میں مدد فرما جو پُورے دِل سے تیری خِدمت کرتے ہیں۔ براہِ کرم مُجھے کسی بھی قسم کے بُرے عمل اور سوچ سے دُور رکھ۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Dear Heavenly Father, I look forward to being with you. Yet, dear Father, I face many challenges in commitment to be faithful. I don't want to fall into the bad and sinful habits of some who have gone before me and who rebelled against you. Please empower my faith to be like those who served you wholeheartedly. Please deliver me from any impure deed or thought. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یرمیاہ 11 باب 10 آیت

اظہارِ خیال