آج کی آیت پر خیالات
چیزوں سے محبت، خاص کر عارضی چیزوں سے محبت، لازمی طو رپر ہم کو مصیبت میں ڈال سکتی ہے۔ اس سے بھی بدتر، جب ہم یہ سوچتے ہیں کہ وہ ہمیں خوش کریں گی اور ہمارے دل کی خالی جگہوں کو پُر کریں گی۔ لیکن اگر ہم اپنی اُمیدوں کو ابا باپ میں تیرنے دیں، ہم ابدیت سے جُڑے ہوئے ہیں اور جس کی ہمیں زیادہ ضرورت ہے وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے!
Thoughts on Today's Verse...
Love for things, especially temporary ones, can sure get us into trouble. Even worse, we can begin to think they will make us happy or fill the empty places in our hearts. But if we really sink our hopes and dreams in our Abba Father, we are attached to eternity and what we need most is always with us!
میری دعا
اے پاک خُدا، مُجھے فہم عطا فرما، تاکہ میں اِس کو تُجھ میں اور اُن چیزوں میں استعمال کر سکوں جو تعلق رکھتی ہیں۔ میں اقرار کرتا ہوں کہ میری آنکھیں اور میرا دل اکثر نئے زمانے کی چیزوں کی وجہ سے گمراہ ہو جاتا ہے جو کہ عارضی ہیں۔ اپنے رُوح کے وسیلہ سے میرے دل کو ابھار تاکہ وہ تیری خواہش کرے۔ یسُوع کے قیمتی نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Give me wisdom, Holy God, to invest in you and things that matter. I confess to you that my eyes and my heart are often distracted by the glitzy stuff that is temporary. By your Spirit, O Father, stir my heart to yearn for you. In the precious name of Jesus I pray. Amen.