آج کی آیت پر خیالات
کیا ہم حقیقی طور پر "دُکھ اور مشکلات یا تنگی یا قحط سالی یا ننگا پن یا خطرے اور تلوار کے باوجود فاتح ہیں""؟ ہاں! یہ ابدی مسیحی کی ضمانت ہے۔ مسِیح میں ہمیں کوئی بھی خُدا کے پیار سے الگ نہیں کر سکتا۔ شیطان اور اُس کے حواری ہمارے جسموں کو تو ختم کر سکتے ہیں، ہمارے کاروبار کو نقصان دے سکتے ہیں، ہمارے جسموں کو تکلیف کے ساتھ تباہ کر سکتے ہیں اور ہمارے رشتوں کو خراب کر سکتے ہیں۔ تاہم،شیطان ہمارے دلوں پر قبضہ نہیں کر سکتا جب وہ یسُوع کے دیئے جا چکے ہوں۔ اور جب ہمارے دل یسُوع کو دے دیئے گئے ہوں، ایسا ہی ہمارا مستقبل۔ یسُوع کی خالی قبر ہمیں اِس بات کی ضمانت دیتی ہے کہ اُس کے ساتھ ہمارا مستقبل شاندار، فاتح، اور ابدی ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
Are we really conquerors despite "trouble or hardship or persecution or famine or nakedness or danger or sword"? (Romans 8:35) Yes! That is the Father's ultimate assurance to us through Christ Jesus and the indwelling Holy Spirit. Nothing can separate us from God's love in Christ. The Evil One and his allies can kill our bodies, ruin our finances, wrack our physical being with pain, and seek to destroy our relationships. However, the Evil One cannot have our hearts when they are surrendered to Jesus. And when our hearts belong to the Lord, so does our future, and Satan cannot change our ultimate future with Jesus (Colossians 3:1-4). The empty tomb of Jesus assures us that our future with him is glorious, victorious, and unending.
میری دعا
اے خُدا، مجھے دیکھنے کےلیے آنکھیں اور ایمان کےلیے دل عنایت کر کہ یسُوع کی موت پر فتح میری بھی فتح ہو! میں اپنی اُمید، ایمان، اور زندگی میں مشکلات میں پیار سے بھٹکنا نہیں چاہتا۔ اِس کے علاوہ میں تیری قوت، فتح، اور فضل کےلیے زندہ گواہی بننا چاہتا ہوں۔ یسُوع کے نام اور اُس کے جلال کے لیے میں جیتا اور دُعا کرتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Give me eyes to see, O God, and a heart to believe that Jesus' victory over death is my victory, too! I don't want to be derailed from my hope, faith, and love by life's difficulties. Instead, I want to be a living testimony to your power, victory, and grace. In Jesus' name and for his glory, I live and pray. Amen.