آج کی آیت پر خیالات
جبکہ ہم اِس انتظار میں ہیں کہ خُدا کی ہمارے لیے عظیم فتح پُوری طرح سے ظاہر کی جائے، ہمیں یہ بھی جاننے کی ضرورت ہے کہ ہم ایک جنگ کی حالت میں ہیں۔ خُدا یسُوع مسِیح کے وسیلہ سے یہ جنگ جیتے گا۔ حتی نتیجہ یقینی ہے۔ مسِیح پہلے ہی فیصلہ کُن جنگ جیت چُکا ہے۔ تاہم، آئیں بے وقوف نہ بنیں؛ بُرائی کی طاقت بھُولے ہوؤں کو اُلجھانے اور تمام لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے سب کُچھ کرے گا۔ آئیں خُدا کے منصُوبہ پر قائم رہیں—سچائی کے مطابق جی کر، کلام میں موجود بُلاہٹ کو سُن کر، اور رُوح کی راہنمائی کی پیَروی کرکے۔
Thoughts on Today's Verse...
While we wait for God's great victory for us to be fully realized, we also need to know that we are in a battle. God will win this battle through Jesus Christ. The final outcome is certain. Christ has already won the decisive battle. However, let's not be fooled; the evil one will do everything he can to deceive all people and confuse the lost. Let's stick with God's plan — living his truth, listening for his voice in Scripture, and following the lead of his Spirit.
میری دعا
پاک خُداوند، براہِ کرم مُجھے سچائی کو سوچ رکھنے اور شیطان کے فریب سے بچنے کےلیے قابِلیت عطا فرما۔ براہِ کرم اپنے رُوح سے مُجھے قوت بَخش جیسا کہ میں تیرے لیے فتح یابی سے جینے کی جُستجُو میں ہُوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔
My Prayer...
Holy Lord, please give me the ability to discern truth and resist the deception of Satan. Please empower me by your Spirit as I seek to live victoriously for you. In Jesus' name. Amen.