آج کی آیت پر خیالات
جبکہ ہم بُری خبر سُننا پسند نہیں کرتے اور ہم دُوسروں پر کی گئی عدالت کے اعلان کو اچھا نہیں سمجھتے، ایک وقت تھا، جب یہ سب اچھا سمجھا جاتا تھا۔ یسُوع نہ صرف ہمارا کفارہ ادا کرنے والا برّہ ہے، بلکہ وہ ہمارا بڑا چرواہا بھی ہے۔ جب اُس کے زمینی چرواہے وفاداری سے راہنمائی نہیں کرتے، وہ سخت عدل کی طلب کرے گا۔ یہ اُن سب کے لیے جو راہنمائی کرتے ہیں ایک مضبوط یاد دہانی ہے کہ وہ وفاداری اور شفقت کے ساتھ کریں۔ یہ اُن سب کے لیے تسلی ہے جو بے دین راہنماؤں سے بد سلوکی کا شکار ہیں—خُدا اُن کے لیے راست انصاف لائے گا جنہوں نے اپنے ذاتی پُکار کی قیادت کے ساتھ بدسلوکی کی۔ بالآخر، خُدا ہمارے آنسو پونچھ ڈالے گا حتیٰ کہ اگر ہمارے زمینی چرواہے یہ نہ کریں۔
Thoughts on Today's Verse...
While we do not like to hear bad news and may not appreciate the pronouncement of judgment on others, there is a time when it is appropriate. Jesus was not only our sacrificial lamb, but he is also our Chief Shepherd serving on earth as God with us (Matthew 1:23) as the Shepherd David wrote about in Psalm 23:1-6. When the earthly shepherds of the Lord's sheep do not lead lovingly and faithfully, the Lord will demand harsh justice. Zechariah's message is a strong reminder to all who lead that they must do so righteously and tenderly. God wants those whom ungodly leaders have abused to know that their Father in heaven will punish those ungodly leaders appropriately. God will bring righteous justice upon those who have abused their stewardship of God's sheep and dishonored their pastoral calling. We can rest assured that our Shepherd will wipe away our tears even if our earthly shepherds do not (Revelation 7:15).
میری دعا
اے خُداوند، میرے چرواہے، راہنمائی، ہدایت، اور پرورش کرنے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ براہِ کرم اپنی کلیسیا کے راہنماؤں میں باضمیر، حوصلہ اور ہمدردی پیدا کر کہ وہ تیری بھیڑوں کی نگہبانی کریں اور یسُوع کے دِل کے ساتھ ہمارے راہنمائی کریں۔ اگر اِس میں میرے استعمال ہونے کی گُنجائش ہو، براہِ کرم مُجھے استعمال کر، پیارے باپ، کہ میں لوگوں کی بھلائی کرُوں اور تیرے جیسے دِل کے ساتھ لوگوں کی خِدمت کرُوں۔ یسُوع کے نام میں جو میرا اچھا چرواہا ہے۔ آمین۔
My Prayer...
For the Lord, is...
...my Shepherd, I shall not want. He makes me lie down in green pastures; He leads me beside quiet waters. He restores my soul; He guides me in the paths of righteousness for His name's sake. Even though I walk through the valley of the shadow of death, I fear no evil, for You are with me; Your rod and Your staff, they comfort me. You prepare a table before me in the presence of my enemies; You have anointed my head with oil; my cup overflows. Surely, goodness and lovingkindness will follow me all the days of my life, and I will dwell in the house of the Lord forever (Psalm 123:1-6 ESV).
In Jesus' name, we thank and praise you. Amen.