آج کی آیت پر خیالات
خدا کے ساتھ چلتے ہوئے آپ کو کہاں ترقی کی ضرورت ہے؟ کیسا ہو اگر رحمت اورعلم کو احدف کے طور پرساتھ لے کر چلیں۔ اکثراوقات ہم ایک دوسرے کا پیچھا کرتے ہیں۔ لیکن کچھ چیزیں ہماری روح میں مضبوط گرفت نہیں اور دوسری چیزیں اُن پر فوقیت لے جاتیں ہیں۔ آئیں ہم رحمت اور علم کو ساتھ لے کر چلیں کیونکہ ہم ان کو اپنے مسیحا میں دیکھتے ہیں۔
میری دعا
مقدس خدا، میں یسوع کی طرح پھلنا پھولنا چاہتا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ میں روح القدس کی مدد اور اپنے دل کی خواہش کے بغیر یہ نہیں کر سکتا۔ اس کے علاوہ، اے پیارے باپ، میں رحیم شخص کے طور پر بڑھنا چاہتا ہوں۔ میں اپنی زندگی میں یسوع کی موجودگی کا تجربہ کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے اس مقدس جدوجہد میں برکت دے۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔