آج کی آیت پر خیالات
وہ کون سا آخری وقت تھا جب آپ نے اپنے بارے میں "خُدا کی راستبازی " کے بارے میں سوچا؟ اِس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟اِس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ ہم میں اعلیٰ ترین خوبیاں ہوں، جو کہ بہترین لوگوں میں پائی جاتی ہیں! لیکن ہم جانتے ہیں کہ ہم خُدا کی مانند نہیں ہیں! ہم اپنی غلطی کرنے کی صلاحیت اور خامیوں کو جانتے ہیں! ہم اپنی غیرکاملیت اور بے قاعدگی کو جانتے ہیں! ہم " خُدا کی راستبازی" کیسے بن سکتے ہیں؟یسُوع، جو کہ کامل اور بے گناہ خُدا کا راستباز تھا،ہمارے لیے ہمارے گناہوں کو لیا تاکہ ہم راستباز ہو جائیں۔ فضل سے بڑھ کر، وہ ایک معجزہ ہے! اور ایک معجزہ ہے، یسُوع کے پیارے دوستو، بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ آپ ہو۔
میری دعا
شفیق اور پیار کرنے والے باپ، تیرا شُکر ہو، کہ تُو نے اپنے بیٹے کے کفارہ کے وسیلہ سے مُجھے بچایا اور کامل بنایا۔ براہِ کرم مجھے اپنے گرد لوگوں کو اپنے فضل اور تیری نجات کو بیان کرنے میں مجھے استعمال کر جو تیرا فضل قبول کر چکے ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو کہ میرا بڑا بھائی اور بچانے والا ہے۔ آمین۔