آج کی آیت پر خیالات
وہ چیز لینا جو خُوبصورت ہے اور پھر گناہ کے ساتھ اُس عظیم تحفے کی بے حُرمتی کرنا ایسا ہے کہ کِسی ایسے شخص کو برکت دی جائے جس کے پاس کوئی اشارہ نہ ہو کہ خُدا نے یہ اُسے کُیوں عطا کِیا ہے۔ قطع نظر کے ہم تُحفے میں کیا دے رہے ہیں، خواہ جسمانی خُوبصورتی، کسرت کا فن، گہری عقل، ایک دلکش شخصیت، یا اور کُچھ بھی، ہمیں لازم طور پر یہ یاد رکھنا چاہیئیے کہ خُدا نے ہمیں اِن چیزوں سے نوازا ہے تو ہمیں بھی اَوروں کو اِس چیزوں سے نواز کر خُدا کو احترام بخشنا چاہیئے۔
میری دعا
پیارے خُدا، براہِ کرم مُجھے اُن وقتوں کے لیے مُعاف کر دے جب میں نے اپنے تحائف اور صلاحتیں دُوسروں کو نوازنے کے لیے استعمال نہ کر کے تُجھے احترام نہیں بخشا۔ براہِ کرم مقصد کا ایک نیا احساس عطا فرما جیسا کہ میں تیرے جلال اور دُوسروں کو تیرے فضل کے ساتھ نوازنے کی جُستجُو میں ہُوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔