آج کی آیت پر خیالات

اب صرف ایک منٹ انتظار کریں۔ میرے کافی دن افسردہ سے ہیں! میرے حالات ہمیشہ اچھے نہیں رہے! میرے بہت سے دوستوں نے مجھے بُرے ترین حالات اور لمحات میں چھوڑ دیا۔ میں ہمیشہ کیسے خوش رہ سکتا ہوں؟ "آسان، میرے فرزند" باپ مجھے یاد دلاتاہے۔ "پہلا، مسرت ہمیشہ خوش رہنے سے بہتر ہے، لیکن بجائے اِس کے، خُدا کے فضل اور مقصد میں مضبوط رہنا۔ دُوسرا، قطع نظر آپ کہاں ہیں، قطع نظر، حالات کتنے ہی نااُمید نہ ہوں، آپ کی زندگی جلال کی گرویدہ ہے—میرا جلال!" اِس شاندار سچ کی روشنی میں، باقی تمام چیزیں رابطے سے باہر، کمزور، اور معمولی لگتی ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Now wait just a minute. I have some pretty sorry days! Things don't always go well for me! Some of my friends have abandoned and betrayed me in my worst moments. How can I be joyful, ALWAYS? The Father reminds me:

"It's simple, my child. Please understand that joy is more than always feeling happy. Instead, joy is a deep abiding sense of my grace in your life as you live for my purposes. No matter where you are and no matter how hopeless things may seem now, your life is bound for glory — my glory!"

In the light of God's incredible truth for us, all other things seem bland, out of touch, and insignificant — even those hard times and painful moments. We can rejoice always because we are God's... ALWAYS!

میری دعا

اے خُداوند، مجھے اپنی فتح اور جلال کی واضح شعور عطا فرما۔ براہِ کرم جہنم کے اُوپر فتح پانے کی تیری سچائی کو یاد رکھنے کےلیے میرے ایمان کو مضبوط کر۔ براہِ کرم مجھے رُوح سے معمور کر اور میری زندگی میں روح کے پھل پیدا کر۔ براہ ِ کرم میرے منہ کو اُس سب کےلیے خوشی والی حمد سے بھر دے جو تُو نے میرے لیے کی ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

O Lord, please give me a clearer sense of your glory and victory. Please empower my faith to trust the truth of your conquest over sin, satan, death, and hell. Please fill me with your Spirit and bring forth your fruit in my life, especially joy. Please fill my mouth with joyful praise for all that you have done for me and promised to me. In Jesus' name, I joyfully thank you and pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا تھسلنیکیوں 5 باب 16 آیت

اظہارِ خیال