آج کی آیت پر خیالات

جبکہ ہم میں سے بہت سے لوگ جسمانی اور روحانی طور پر برکت پا چکے ہیں، بہت سے خُدا کے لوگ مشکلات اور تکلیفیں برداشت کرتے ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ بھی اُنہی حالات میں ہوں۔ براہِ کرم یہ یاد رکھیں کہ خُدا آپ کو نہیں چھوڑے گا۔ یسُوع اِس بات کی عظیم یاد دہانی ہے کہ خُدا ہمارا خیال رکھتا ہے اور شکستہ، بھولے ہوؤں اور مظلوموں کے ساتھ شامل ہوتا ہے۔ براہِ کرم اِس کے ساتھ یہ بھی جانیں کہ لاکھوں لوگ آپ کےلیے اُس عبادت میں دُعا کر رہے ہیں جو ہونے والی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

While many of us are richly blessed spiritually and physically, many of God's people face hardship and difficulty. You may be one of those in difficult circumstances. Please remember that God has not abandoned you. Jesus is the great reminder that God cares and involves himself with the broken, forgotten, and downtrodden. Please know as well, that tens of thousands are praying for you today in the prayer that follows.

میری دعا

اے خُدا براہِ کرم اُن کے ساتھ جن کی زندگیاں مشکلات میں ہیں اور جو درد اور اُداسی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔ تُو ہر ایمان دار کو کچلی ہوئی روح کے ساتھ عظیم طریقے اور ذاتی منادی کر۔ پیارے باپ، براہِ کرم حوصلہ شکن مسیحی کی اُمید کو نیا بنا۔ جو اپنے روح کو تھامے ہوئے ہیں اُن کو قوت بخش۔ قوت کے ساتھ اپنا رُوح اُن پر اُنڈیل ہر افسردہ حال اور پھٹے ہوئے دل کو قوت بخش۔ اپنے ہر فرزند کی اُس کے ایمان کو مضبوط کرنے کےلیے پکڑ کر اور اپنی حضوری میں اُن میں اُمید کے شعور کو نیا بنا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

O God, please be with those whose lives are difficult and filled with pain and sadness. Please minister in personal and mighty ways to every believer with a crushed spirit. Dear Father, please rekindle the hope of every discouraged Christian. Please empower them as they hold on to their faith. Pour out your Spirit with power, strengthening each weary and burdened heart. Help each one of your children hold onto his or her faith, finding a renewed sense of hope in your presence. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زُبُور 34 آیت 18

اظہارِ خیال