آج کی آیت پر خیالات
شکرگزاری کرنا خُدا کے شکر گزار ہونے سے بڑھ کر ہے، یہ اُس کے مہربان کام کا دوسروں کو بتانا ہے تاکہ دوسرے بھی اُس کی طرف، باپ، چھڑانے والے اور فاتح خُدا کے طور پر رجوع ہوں۔ تب دوسرے اپنی آوازوں کے ساتھ دلی شکرگزاری کے طور پر آواز بلند کر سکتے ہیں جن کو خُدا کی محبت نے چھڑایا ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
Giving thanks is more than being thankful to God, it is letting others know of his gracious works so they too can come to know him as Father, Redeemer, and Victorious Lord. Then others can join their voices with our own in a chorus of thanksgiving from the hearts those God's love has redeemed.
میری دعا
مقدس خُدا، قادر بادشاہ،آج مختلف جگہوں پر جو تیری خدمت کر رہے ہیں اُن کو برکت دے۔ میں اُن تبلیغ دینے والوں کے لیے خاص طور پر شکرگزار ہوں جو کہ دوسرے معاشرے میں یسُوع کا فضل لوگوں کو بتا رہے ہیں جن کو تُجھے ابا باپ کی طرح جاننے کی ضرورت ہے۔ اُن کے الفاظ کو برکت دے، اُن کی زندگیوں اور خاندانوں کی حفاظت کر، اور اُن کی کوششوں کو پھل آور کر۔ میری مدد کر کہ میں سمجھ پاؤں کہ حقیقی شکرگزاری دوسروں کے ساتھ تیرا فضل شیئر کرنا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Holy God, Almighty King, bless all those who serve you in difficult places today. I especially am thankful for all the missionaries in other cultures sharing the grace of Jesus with people who need to know you as Abba Father. Empower their words, protect their lives and families, and bless their efforts with fruit. Please help me to understand that true thankfulness involves sharing your grace with others. In Jesus' name I pray. Amen.