آج کی آیت پر خیالات

آپ نے ایمان اور فضل کی زندگی کے لئے ایک ایماندار عورت کی تعریف کی آخری بار کب ہے؟ کیوں نا آج تھوڑا وقت نکال کرکئی خواتین میں سے کسی کی تعریف اور شکریہ کا ایک نوٹ لکھیں۔ ہم ایک ایماندار عورت کے بغیر آج کہاں ہوتے؟ میں تصور نہیں کر سکتا، اور نا ہی کرنا چاہتا ہوں! آئیں اُن کو بتائیں کہ وہ ہمارے ایمان کے لیے کتنے اہم ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

When's the last time you praised a godly woman for her life of faith and grace? Why not take time to write a note or two of appreciation and thanks to several of these women today. Where would we be today without the faithfulness of godly women? I can't imagine, and don't want to! Let's tell them today how precious they are to us and our faith.

میری دعا

اے خدا، ایک ایمان دار عورت کی پیروی کرنے کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ جس نے میری زندگی کو بنایا اور خدا میں میرے ایمان میں مدد کی، میں عظیم عورت کے لیے جس کا ایمان کلام پر ہے تیرا شکر ادا کرتا ہوں اور جس نے تیرے لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا۔ ہماری مدد کر، تمہاری کلیسیا، تمہارے ایمان دارفرزندوں، تاکہ ایسا راستہ تلاش کیا جا سکے جس سے ان عظیم عورتوں کو یہ بتایا جا سکے کہ وہ ہمارے لیے کتنی اہم ہیں۔ یسوع کے نام مانگتا ہوں۔آمین۔

My Prayer...

Father, I thank you for the following godly women who have shaped my life and helped me have faith... God, I thank you for the great women of faith in Scripture who did so much for your people. Help us, your Church, your children of faith, to find every way possible to show these great ladies how much they mean to us. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of امثال ۳۱ باب ۲۸ تا ۲۹ آیت

اظہارِ خیال