آج کی آیت پر خیالات
خُدا نے اس کا بار بار وعدہ کیا ۔ مَردوں عورتوں اور فرشتوں نے اس میں پہل کی۔ اب، یسوع میں، یہ ہو گیا۔ خُدا ہمارے ساتھ ہے۔ یسوع عمانوایل ہے۔ ہم ایک مُسافرانہ سیارے پر رہتے ہیں، جس پر ہر طرف خُدا کی موجودگی ہے اور وہ ہمارے درمیان ہے۔ اور یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے پُرانے انبیاہ نے فرمایا تھا۔
Thoughts on Today's Verse...
God had repeatedly promised it. Men, women, and angels had long anticipated it. Now, in Jesus, it happens. God is with us. Jesus is Immanuel. We live on a visited planet, touched by the very presence of God among us. And it was just as the prophets of old had said.
میری دعا
اے خُدا، میرے آسمانی باپ، شکریہ کہ تُو نے وعدہ یاد رکھا، تب جب کہ یہ اس کا پورا کرنا تیرے لیے بہت قیمتی تھا۔ میں تجھے زیادہ جاننا چاہتا ہوں۔ اے خُدا، صرف اتنا نہیں جتنا میں نے پڑھا ہے، بلکہ اتنا کہ جس کا مجھے روز مرہ زندگی میں سامنا ہوتا ہے۔ جتنی تیری میں نے تلاش کی ہے اپنی موجودگی کو اتنا ہی ظاہر کر۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Lord God, my heavenly Father, thank you for keeping your promises, especially when it was so incredibly costly for you to do so. I want to know you better, O God, not just as someone I study, but as someone I encounter in my daily life. Please make your presence known as I seek you. In Jesus' name I pray. Amen.