آج کی آیت پر خیالات

کیا آپ شرمندہ ہیں؟ ہمارا معاشرہ ہمیں ایمان کے بارے میں شرمندہ بناتا ہے، وہ ایمان دار لوگوں کو بیوقوف، بے حس، منافق سمجھتے اور ان کے اندازے لگاتے ہیں۔ کیا آپ شرمندہ ہیں؟ کیا آپ جو یسوع کو اپنے خدا کے طور پر نہیں جانتے ان کے ساتھ حلیمی اور مہربانی سے ایمان کی بات کریں گے؟ کیا آپ شرمندہ ہیں؟ آپ کا ہیرو آسمان کو چھوڑ کر ہر چیز کو داؤ پر لگا کر اس لیے آیا کہ ہمیں اپنے ساتھ گھر لے جائے۔ یہ کلام قوت بخش ہے۔ یہ کلام تبدیلی لانے والا ہے۔ یہ کلام تمام لوگوں کو نجات بخشنے والا ہے۔ چنانچہ آئیں شرمندہ نہ ہوں؛ آئیں ہم نے جو شاندار تُحفہ حاصل کیا ہے اس کے لیے خوش ہوں۔

Thoughts on Today's Verse...

Are you ashamed? Culture tries to make us ashamed about our faith, portraying people of faith as stupid, insensitive, judgmental, and hypocritical. Are you ashamed? Are you willing to share your faith humbly and gently with those who do not know Jesus as their Lord? Are you ashamed? Your hero left heaven to come to earth and risk everything so that you could come home to heaven with him. This Gospel is powerful. This Gospel is transformational. This Gospel, and the salvation it brings, are for all people. So let's not be ashamed; let's be joyous and generous with this incredible gift that we have received.

میری دعا

اے آسمانی باپ، مجھے فہم، حساسیت، اور حوصلہ عطا فرما تاکہ میں تیری شاندار کہانی کو ان کے سامنے بیان کروں جو میرے چوگرد ہیں اور جو یسوع کو اپنے خدا اور مسیحا کے طور پر نہیں جانتے۔ یسوع کے نام میں ۔ آمین۔

My Prayer...

Father in heaven, please give me wisdom, sensitivity, and courage to share your wonderful story of grace with those around me who do not know Jesus as their Lord and Savior. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں ۱ باب ۱۶ آیت

اظہارِ خیال