آج کی آیت پر خیالات
میں یسُوع سے زیادہ خاص نہیں ہو نا چاہتا۔ بلکہ میں اُس کی آواز سننا چاہتاہوں۔ وہ مُجھے اپنے وسیلہ سے باپ تک جانے کےلیے بُلاتاہے۔ مجھے یہ جاننا چاہیے کہ دوسروں کو بھی خُدا تک جانے کا راستہ معلوم ہونا چاہیے۔ ہم اُن لوگوں کے لیے جو ہمارے چوگرد ہیں اور یسُوع کو اپنے نجات دہندہ، چھُڑانے والے بھائی اور خُداوند کے طور پر نہیں جانتے اُن لوگوں کے لیے اتنے جذباتی کیوں نہ ہوں؟ کیوں نئے عہد نامے کی پہلی چار کتابیں نہیں پڑھی جاتیں؟
میری دعا
مقدس باپ اور راستباز باپ، مجھے یسُوع کے لیے ایک جذبہ اور دل عطا فرما جو کہ اُس کو الفاظ، اعمال اور فکر میں جانتا ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو تیرا قادر کلمہ ہے۔آمین۔