آج کی آیت پر خیالات
برکت وراثت میں دینے کا کیا سادہ طریقہ ہے۔ آئیں اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم پطرس کے اُس جال میں نہ پھنسیں جو یسُوع کے اُس رات گرفتار ہونے کے دوران ہُوا تھا—دوستوں کی موجودگی میں مضبوط اور اُن کی موجودگی میں کمزور جو کہ مخالف تھے۔ آئیں اپنے دوستوں کے ساتھ اپنے عقیدے کو "حِلم اور عزّت" (پہلا پطرس 3 باب 15 آیت) کے ساتھ اپنے دوستوں سے بانٹنے کرنے کےلیے تیار رہیں۔ آئیں کھُلے طور پر اپنے آپ کو یسُوع کے شاگردوں کے طورپر پہچانے جانے کے لیے تیار کریں اور اپنے قول و فعل میں اِس کا اظہار کریں۔ آئیں اپنی زندگیوں اور اپنی زبان سے یہ اقرار کریں کہ یسُوع ہمارا خُداوند ہے تاکہ ساری دُنیا دیکھے۔
Thoughts on Today's Verse...
What a simple way to inherit a blessing: we confess Jesus before people, and Jesus acknowledges us before the angels of God! We must not fall into the trap that caused Peter to stumble during the night of Jesus' arrest — being strong when in the presence of friends and weak in the presence of those who are hostile. Let's be ready to share our faith with friends with "gentleness and respect" (1 Peter 3:15). Let's be willing to be openly identified as one who knows Jesus and shows it by our words and deeds (Acts 4:13). Let's confess that Jesus is our Lord by our lives and our lips for all the world to see.
میری دعا
پیارے خُدا، مُجھے جرأت اور فہم عطا فرما مناسب طریقے سے اپنے دوستوں، ساتھ کام کرنے والوں، اور ساتھیوں کے سامنے یسُوع کو خُداوند کے طورپر اِس طرح تسلیم کروں جو مسِیح کو احترام بخشے اور جو اُن کے لیے باعثِ عِزّت ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔
My Prayer...
Dear God, give me the courage to confidently acknowledge Jesus as Lord before my enemies, adversaries, and critics, just as I do before my friends, co-workers, and colleagues. May my faith in the Lord Jesus be boldly lived before others as I respectfully share my confidence in Jesus, in whose name I pray. Amen.