آج کی آیت پر خیالات
"وہ جو چھوٹے سے موسیقی کے گروہ میں اپنا بگل خُود بجاتا ہے" ہمارا بہُت ہی خود غرض حصہ تمام توجہ اور تعریف چاہتا ہے جو ہمارے کیے جانے والے کام، دی گئی قربانی، اور مکمل کیے جانے والے کام پر مبنی ہو۔ رُوحانی پختگی کی علامات میں سے ایک علامت یہ ہے جو پولُس نے یہاں لکھا ہے، تاہم، جو اُن کے لیے ہماری عقیدت ہے جو ہماری مسیحی ساتھی ہیں۔ اِس کا یہ مطلب ہے کہ ہم حقیقی طور پر تب شادمان ہوتے ہیں جب دُوسروں کا احترام کِیا جاتا ہے۔ در حقیقیت، ہم احترام حاصل کرنے کی بجائے دُوسروں کا احترام کرنے میں اور زیادہ دلچسپی دکھاتے ہیں۔
Thoughts on Today's Verse...
"He who toots his own horn plays in a very small band!" A very selfish part of us wants all attention and appreciation to be focused on what we have done, sacrificed, and accomplished. One of the signs of spiritual maturity that Paul lists here, however, is a devotion to others who are our fellow Christians. This means that we genuinely rejoice when others are honored. In fact, we are even more interested in honoring others than in receiving honor ourselves.
میری دعا
پیارے خُدا، میرے پیار بھرے باپ، مُجھے بہت سے خُدا پرست اور قابلِ احترام لوگوں سے گھیرنے کے لیے تیرا شُکرہو۔ براہِ کرم مجھے ہر دن وہ طریقے دیکھنے کا موقع فراہم کر جب میں اُن کو اپنا پیار،محبوبیت، اور تعریف دکھا سکوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔
My Prayer...
Dear God, my loving Father, thank you for surrounding me with so many godly and honorable people. Please help me see ways each day that I can show them my love, admiration, and appreciation. In Jesus' name I pray. Amen.