آج کی آیت پر خیالات
خدا آسمان میں ایک بڑے کمجوس کی طرح نہیں ہے جو کہ تنگ نظری سے اپنے ناقص فرزندوں پر نظر رکھتا اور اس بات کے انتظار میں رہتا ہے کب کچھ غلط کریں اور اُن کی مذمت کرے۔ اس کے برعکس وہ دیکھتا ہے کہ ہم کتنے ناقص، غلطی کرنے والے اور ٹوٹے ہوئے ہیں اور وہ ہماری دنیا میں آتا ہے تاکہ اُسے بچا لے …………ہمیں بچا لے۔ یسوع کو بھیجنے کا خُدا کا وعدہ ہماری زندگی اور ہماری نجات ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
God is not the big Scrooge in the sky, critically looking down on his flawed children waiting to condemn those who mess up. Instead, he saw how broken, flawed, and messed up we were and entered our world to save it... to save us. God's purpose in sending Jesus is our life and our salvation.
میری دعا
اے آسمانی باپ، مجھے گناہوں سے بچا جو میرے کاموں میں رکاوٹ پیدا کرتے اور میرے دل کو گندا کرتے ہیں۔ اپنے روح القدس کے وسیلہ سے میرے اندر صاف دل اور راست روح پیدا کر۔ تیری معافی اور رحمت کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Heavenly Father, deliver me from the sin that entangles my actions and pollutes my heart. Create in me a clean heart and renew a right spirit in me through your Holy Spirit. Thank you for your forgiveness and grace. In Jesus' name I pray. Amen.