آج کی آیت پر خیالات

ہمیں ایک گھرانہ کون بناتا ہے؟ خُدا کے گھرانے میں،رُوح القُدُس ہمیں ایک بناتا ہے۔ رُوح نہ صِرف ہمارے اندر خُدا کی حضوری اور طاقت ہے، بلکہ رُوح خُدا کا رُوحانی ڈی این اے بھی ہے جو ہمیں ایک دُوسرے اور باپ کے ساتھ مُنسلک کرتا ہے۔ یہ رُوحانی معاہدہ انسانی گھرانے، دَوڑ، قومیت، نسل، اور دُوسرے انسانی رکاوٹوں میں حد سے زیادہ ہے۔ رُوح کی حضوری یہ ثابت کرتی ہے کہ ہم یسُوع کے زمین پر بَدَن کے طور پر خُدا کے فرزند اور کار آمد ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

What makes us family? In God's family, the Holy Spirit makes us one. The Spirit is not only God's presence and power in us, but the Spirit is also God's spiritual DNA that connects us to each other and to our Father. This spiritual bond transcends human family, race, nationality, gender, and any other human barrier. The Spirit's presence ensures that we are God's children and function as Jesus' Body here on earth.

میری دعا

پیارے باپ، تیرے پاک رُوح کے تحفہ کے لیے تیرا شُکر ہو۔ میرے بَدَن کو ایسی جگہ بنانے کے لیے تیرا شُکرہو جو تیرے رُوح القُدُس کی حضوری کے لیے پاک سکونت کی جگہ ہے۔ خُداوند یسُوع، میرے اندر رُوح اُنڈیلنے اور مُجھے نیا بنانے کے لیے تیرا شُکر ہو۔ اب اے باپ میں اِلتجا کرتا ہُوں کہ بابرکت روحُ القُدُس میرے دِل میں تعصب کی دیوار گِرانے کے کام کو جاری رکھے جو کسی بھی میرے مسِیح میں بہن بھائی کے لیے موجود ہے، اور یہ اُسی کے نام میں ہے جو میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Thank you, dear Father, for the gift of the Holy Spirit. Thank you for making my body a place that is a holy dwelling place for your presence in the Holy Spirit. Thank you, Lord Jesus, for pouring out the Spirit and making me new. Now I ask dear Father, that the blessed Holy Spirit continue to work in my heart to tear down any wall of prejudice that may exist toward any of my brothers and sisters in Christ, and it is in his name that I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا کرنتھیوں 12 باب 13 آیت

اظہارِ خیال