آج کی آیت پر خیالات

یسُوع کو بہت سے ناموں سے بلایا گیا ہے جس کا حوالہ چاروں اناجیل ﴿متی،مرقس،لوقا،یوحنامیں ملتاہے﴾۔ غور کریں کہ کیسے یسُوع ایک چھوٹےسے پہرے میں شناخت کیا گیا: بیٹا، یسُوع، عظیم، بلند ترین کا بیٹا، بادشاہ،داؤد اور اسرائیل کے سردار (یعقوب)کا بیٹا۔ یسُوع تمام تفصیلات سے بلایا گیا، اور انسان بننے کی وجہ سے غیر مکمل تفصیلات میں محدود ہوا۔ لیکن ناموں اور تفصیلات کا یہ سیلاب ہماری مدد کرتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کے ہر امتحان اور برکات میں یسُوع کو اپنے مسیحا کی طرح تلاش کریں۔ یسُوع تمام زندگی کا مسیحا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Jesus is identified by many names stated or implied in the four Gospels (Matthew, Mark, Luke, John). Notice how Jesus is identified in just this one passage: child, son, Jesus, great, Son of the Most High, King, son of David, and leader of Israel (Jacob). Jesus exhausts all descriptions, and yet chose to be limited to imperfect descriptions by becoming human. But this flood of names and descriptions helps us find Jesus as our Savior in every trial and blessing of life. Jesus is Savior for all seasons.

میری دعا

مقدس اور قادر باپ، میں ہر اُس راستے کے لیے شکر ادا کرتا ہوں جو یسُوع کو بیان کرتا ہے اور جو تمام نام یسُوع کو بخشے گئے۔ یہ مجھے یسُوع کی فطرت کی وسعت اور اُس کے کردار کی سچائی کے بارے میں جاننے کا موقع دیتے ہیں۔مجھے برکت دے کہ میں یسُوع کی تبلیغ، نام اور تفصیل کی وسعت تلاش کروں تاکہ میں اپنے آپ کو تب برقرار رکھ سکوں، جب میں شیطان کی طرف سے پیدا کردہ شک کے سائے سے گزر رہا ہوں۔ اے باپ، میری مدد کر، کہ یسُوع کو دیکھ سکوں اور ناکہ اپنی تنگی اور پسندیدگی کو تاکہ جب وہ واپس آئے، میں اُس کو جان سکوں اور وہ مجھے جانے۔ مسیحا کے شاندار نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy and Almighty Father, I thank you for all the ways Jesus is described and all the names he is given. They help me see the breadth of his nature and the depth of his character. Please bless me that I may always find a dimension of Jesus' ministry or a name or description of Jesus to help sustain me, when I walk through the shadows of doubt caused by the evil one. Help me, O Father, to see Jesus and not my preoccupations and biases so that when he comes again, I will know him, and he me. Through the glorious name of the Savior I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of لُوقا 1 باب 30 تا 33 آیت

اظہارِ خیال