آج کی آیت پر خیالات
"پہلی دفعہ ہی سچ بتا دو، تو پھر آپ کو یہ یاد رکھنے کی ضرورت نہیں کہ آپ نے کیا بولا تھا" ایوان کے مشہور اسپیکر سائم رے برن، کی یہ سچائی، آج ہمارے لیے ایک اچھی مشین ہے۔ جھوٹ بولنا موقع پر اطمینان بخش لگتا ہے، لیکن یہ تقریباً ہر وقت ہمارے ساتھ جڑا رہتا ہے اور ہمارے اُوپر یاد رکھنے کےلیے ایک بوجھ بنا رہتا ہے کہ ہم نے کیا کہا تھا اور کیوں کہا تھا۔ سچائی قائم رہتی ہے؛ جھوٹ ایک وقتی برم ہوتا ہے جس کی انتہا ایک ایسے جال پر ہوتی ہے جو بوجھ سے بھرا ہوتا ہے۔
میری دعا
پاک اور راستباز باپ، براہِ کرم جھوٹ بولنے، مبالغہ آرائی کرنے، اور سچائی کا دامن نہ تھامنے کے لیے مُجھے مُعاف کر دے جب اُس کی ضرورت ہو۔ میں اپنی زبان اور لَبوں کو ہمیشہ کے لیے نذر کر دینا چاہتا ہُوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔