آج کی آیت پر خیالات
اسرائیل کو ایک بادشاہ چاہیئے تھا۔ اِس نے سموئیل کے دِل کو مَسل دیا اور خُدا کو اُن لوگوں پر غضب ناک کیا جن میں ایمان کی کمی تھی۔ سموئیل، تاہم، نے اُنہیں یاد دلایا کہ اگرچہ انہوں نے ٹھوکر کھائی اور گِر گئے، اُنہیں خُود خُداوند کو ترک نہیں کرنا چاہیئے۔ اِس کی بجائے، اُن کی سیاسی فکریں اُنہیں خُدا کی پیروی اور مکمل طور پر اُس کی خِدمت کرنے کی اُن کی مرضی کے لیے راستہ ضرور فراہم کرےگی۔
Thoughts on Today's Verse...
Israel wanted a King. This crushed Samuel's heart and angered God with the people's lack of faith. Samuel, however, reminds them that while they have stumbled and fallen, they must not abandon the Lord himself. Instead, their political concerns must give way to their total allegiance to God and their willingness to serve him fully.
میری دعا
پیارے باپ، مُجھے گناہ گاری، مختصر اندیشی، اور بے وقوفی کے لیے مُعاف فرما دے جو میں نے بعض اوقات ظاہر کی ہیں۔ میں غیر منقسم دل کے ساتھ تیری خدمت کرنا چاہتا ہُوں، جو تیری مُعافی سے پاک کیا ہُوا اور تیرے رُوح القُدُس کی قوت سے تبدیل شُدہ ہو۔ یسُوع کے نام میں تیرا شُکرہو۔ آمین۔
My Prayer...
Forgive me, dear Father, for the sinfulness, short-sightedness, and silliness that I have, at times, shown. I want to serve you with an undivided heart, cleansed by your forgiveness and the transforming power of your Holy Spirit. Thank you! In Jesus' name. Amen.