آج کی آیت پر خیالات

جبکہ یعسیاہ کی پیشن گوئی کے مطابق،یسُوع خُدا اور مریم کا بیٹا ہے، لیکن وہ ہمارے ساتھ بھی بانٹا گیا ہے۔ یسُوع ایسا بچہ ہے جو دُنیا کو بخشا گیا تاکہ تُم اور میں خُدا کے فرزند بن سکیں۔ یسُوع کے علاوہ ہمیں کون سا عظیم تحفہ مل سکتا تھا، اور یسُوع کے وسیلہ سے، خُدا ہمارے باپ کے طور پر ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

While Jesus is God's Son and Mary's son, according to Isaiah's prophecy, he is also shared with us. Jesus is the child given to the world so you and I can become God's child. What greater gift can we have than Jesus, and through Jesus, God as our Father.

میری دعا

اے پیار کرنے والے باپ، وہ دن کتنا شاندار ہوگا، جب تمام دنیا رُک جائے گی اور تیرے تحفے جو کہ یسُوع ہے اُس کو جان لے گی، میں جو بھی سوچ سکتا ہوں وہ صرف یہ ہے کہ" تیرا شکر ہو۔" بھر مجھے ایک بار پھر سے یاد دلایا گیا کہ میں اُس سے ہُوں، کیونکہ یہ اُس کے نام، یِسُوع مسِیح، عمانوایل، میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

O loving Father, on a day so glorious, when the world pauses and acknowledges your gift of Jesus, all I can think to say is simply "Thank you!" Then I am reminded once again that all I have comes from him because it is in His name, Jesus Christ, Immanuel, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعسیاہ 9 باب 6 آیت

اظہارِ خیال