آج کی آیت پر خیالات
خُدا نہ صرف ہمیں برکت دیتاہے۔ وہ ہمیں ترقی بھی دیتا ہے! وہ ہمیں مضبوط بناتا ہے! وہ ہمیں حقیقی اور مضبوط شاگردوں کی طرح بناتا ہے۔ وہ بہت طریقوں سے یہ کرتا ہے۔ سب سے زیادہ مضبوط اور اہم تاہم،یہ اُن الفاظ کی وجہ سے ہے جو کہ روح کے ذریعہ سے بولے جاتے ہیں اور یسُوع کے وسیلہ سے ہمارے ساتھ پُرانے شاگردوں کے وسیلہ پہنچتے ہیں۔ جیسا کہ اِس سال کا اختتام ہو رہا ہے آئیں ایک نیا وعدہ کریں اور ہر دن بائبل کے ساتھ گزاریں۔ آئیں ایسا نہ ہونے دیں کہ ہم طاقتور ہتھیاروں اور ذرائع کو صرف کافی کے میز کی کتاب نہ بننیں دیں یا پھر اپنے لیے گھر گھر لے جانے کے لیے خوش قسمتی کی علامت کے طور پر نہ لے کے جائیں۔
Thoughts on Today's Verse...
God doesn't just bless us. He establishes us! He makes us strong. He matures us into solid and faithful disciples. He does this in many ways. One of the most important, however, is through the words the Holy Spirit inspired and shared with us through Jesus' early disciples. As this year approaches its close and another year stands at the door, let's renew our commitment to spending time in the Bible daily. We must not let this powerful tool and great resource God inspired for us be relegated to being a coffee-table book or a good luck charm to take with us to church.
میری دعا
اے خُدا میں تیرا شُکر ادا کرتا ہوں کہ تیرے رُوح کا پیغام انسانی ایجنٹ کے وسیلہ سے ہم تک پہنچا۔ میں اُن انسانی حصہ داروں کے لیے دعا کرتا ہوں جو ہم سے کلام کا پیغام بانٹتے ہیں۔ میں بائبل کے بہت سے اچھے رشتوں کےلیے دعا کرتا ہوں جو ہمارے لیے موجود ہیں۔ میں شُکر ادا کرتا ہوں کہ میرے پاس بائبل کی کاپی موجود ہے براہِ کرم میری مدد کر کہ میں تیرے کلام کی برکات کو اُڑا نہ دوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین
My Prayer...
Thank you, O God, for your Holy Spirit, who breathed your message into human scribes and gave us the Scriptures. Thank you for those human partners who shared the Spirit's message in those Scriptures. Thank you for the many fine translations of the Bible that are available to us today. I thank you for the freedom to have a copy of the Bible in my home in my language. Please help me not squander the incredible blessing of your written word. In Jesus' name, I pray. Amen.