آج کی آیت پر خیالات

کیا یہ شاندار نہیں ہے کہ ہم خدا کے فرزند کہلاتے ہیں؟ لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہم ہیں!( ۱ یوحنا ۳ باب ۱ تا ۳ آیت) ہم خدا کے فرزند کہلاتے ہیں۔ ہمارے خدا نے اس کائنات کو بنایا جس میں کھربوں سیارے بھی بنائے۔ ہمارے خدا نے روزانہ سورج کا غروب ہونا تخلیق کیا اور ہر دن تاریکی کا خاتمہ کیا۔ ہمارا باپ نہ صرف ہمیں پیار کرتا ہے، بلکہ وہ ہمیں اپنے کہتا ہے اور ہمیں ہمارا ابدی گھر دے گا۔ کیوں؟ کیونکہ اس نے اپنا پیغام یسوع میں سنا۔ کیونکہ ہم نے وہ رحمت حاصل کی جو اس کے بیٹے نے ہمیں دی۔ شاندار! پُر وقار! رحمت!

Thoughts on Today's Verse...

Isn't it incredible that we are called children of God!? But that is exactly what we are! (cf. 1 John 3:1-3) We are God's children. Our Father created the universe with its billions and billions of planets. Our Father paints a new sunset everyday and chases away the darkness every morning. Our Father not only loves us, but claims us as his own and will bring us to his eternal home. Why? Because we heard his message in Jesus. Because we received his grace offered in his Son. Incredible! Glorious! Grace!

میری دعا

اے باپ ابا، شکریہ کہ تُو نے یسوع کے وسیلہ سے مجھے اپنا فرزند بنایا، جس کے نام میں میں حمد کرتا اور تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Abba Father, thank you for claiming me as your child through Jesus, in whose name I praise and thank you. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یوحنا ۱ باب ۱۲ آیت

اظہارِ خیال