آج کی آیت پر خیالات
اے باپ،پچھلے سال کی تمام تر برکات کےلیے تیرا شُکر ہو۔ براہِ کرم میری راہنمائی فرما جیسا کہ میں آنےوالے سال میں تیری برکات کو استعمال کرنے کی تلاش میں ہوں۔ میرے اعتماد کو میرے لیے اپنے مستقبل کے بارے میں متاثر کر اور اپنی نجات کے وسیلہ سے مجھے خوشی سے معمور کر۔ وہ تمام جو کہ پاک، اچھا، اور شفیق رہا ہے اُس کےلیے میں تیری حمد اور شُکر گزاری کرتا ہوں۔ تمام تر راستوں میں جہاں میں چمکا، ناکام ہوُا، یا ٹھوکر کھائی اُس کےلیے میں معافی چاہتا ہوں۔ اور آنے والے کل کےلیے ، اور آنے والے نئے دن کےلیے اور آنے والے نئے سال کےلیے، میں خوشی اور پیش قدمی کے ساتھ انتظار کرتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میں اُن کو آتا ہوا دیکھوں گا یا میں تیرے ساتھ گھر میں ہونگا جہاں دن اور سال کی وقعت نہیں ہوگی۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
میری دعا