آج کی آیت پر خیالات

آئیں ہم گانے یا مُقدس جگہ پر خُوشی کے لیے گھرجا گھر تک محدُود نہ رہیں۔ آئیں آج کے دِن کو ایسا دن بنائیں جب ہم خُداوند کی شُکرگزاری اور حمد کے طور پر مسیحی موسیقی سُنیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Let's not be limited to singing only in church buildings and sanctuaries. Worship is a whole body and heart worship from all of our life (Romans 12:1-2; Matthew 22:36-40), based on our joy for what God has done for us in Jesus (Romans 5:6-11). Let's make today a day of joyful songs as we sing our thanks and praise to God!

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، تیرا بہُت زیادہ شُکر ہو، کہ تُو نے ہمیں، جو تیری اِنسانی مخلوق ہیں، موسیقی کا تحفہ بخشاہے۔ اُن سب کے لیے تیرا شُکرہو جو حمد کے گیت لِکھتے اور اُن کو آگے پیش کرتے ہیں جو میری دل کی شادمانی کا باعث ہیں۔ جیسا کہ میں تیرے لیے اپنی محبّت کو پیش کرنے کےلیے سُنتا اور گاتا ہُوں تُو براہِ کرم میری حمد سے خُوش ہو، اور تُو میری اُس شُکرگزاری کے لیے خُوش ہو جو میں تیری اُن نعمتوں کے لیے کرتا ہُوں جو تُو نے مُجھ پر اُنڈیلی ہیں۔ یسُوع کے نام سے میں تیرا شُکر ادا کرتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Dear Father in Heaven, thank you for giving the gift of music to your human creatures. Thank you for all those gifted to write and share praise songs that bring joy to our hearts. We want you to be pleased with our praise as we listen and sing "joyful songs" to show our love for you and our heartfelt thanks to you for all you do and the blessings you have lavished upon us. In Jesus' name, we thank and praise you. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور 100 آیت 2

اظہارِ خیال